Indeed, to your Lord is the return.
کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
[اِنَّ: بیشک][ اِلٰى رَبِّكَ: اپنے رب کی طرف][ الرُّجْعٰى: لوٹنا ہے]