And who destined and [then] guided
اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا
[وَالَّذِيْ : اور جس نے] [قَدَّرَ : اندازہ ٹھہرایا] [فَهَدٰى : پھر راہ دکھائی]