| Qari: |
That He may question the truthful about their truth. And He has prepared for the disbelievers a painful punishment.
تاکہ سچ کہنے والوں سے اُن کی سچائی کے بارے میں دریافت کرے اور اس نے کافروں کے لئے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
[لِّيَسْـَٔـلَ : تاکہ وہ سوال کرے] [الصّٰدِقِيْنَ : سچے] [عَنْ : سے] [صِدْقِهِمْ ۚ : ان کی سچائی] [وَاَعَدَّ : اور اس نے تیار کیا] [لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لیے] [عَذَابًا : عذاب] [اَلِـــيْمًا : دردناک]