| Qari: |
He will [then] amend for you your deeds and forgive you your sins. And whoever obeys Allah and His Messenger has certainly attained a great attainment.
وہ تمہارے اعمال درست کردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک بڑی مراد پائے گا
[ يُّصْلِحْ : وہ سنوار دے گا] [لَكُمْ: تمہارے عمل (جمع)] [ اَعْمَالَكُمْ : تمہارے عمل (جمع)] [وَيَغْفِرْ : اور بخش دے] [لَكُمْ : تمہارے لیے] [ذُنُوْبَكُمْ ۭ : تمہارے گناہ] [وَمَنْ : اور جو۔ جس] [يُّطِعِ اللّٰهَ : اللہ کی اطاعت کی] [وَرَسُوْلَهٗ : اور اس کا رسول] [فَقَدْ فَازَ : تو وہ مراد کو پہنچا] [فَوْزًا عَظِيْمًا : بڑی مراد]