Qari: |
Indeed, Allah has cursed the disbelievers and prepared for them a Blaze.
بےشک خدا نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے (جہنم کی) آگ تیار کر رکھی ہے
[اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [لَعَنَ : لعنت کی] [الْكٰفِرِيْنَ : کافروں پر] [وَاَعَدَّ : اور تیار کیا اس نے] [لَهُمْ : ان کے لیے] [سَعِيْرًا : بھڑکتی ہوئی آگ]