وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ بِغَیۡرِ مَا اکۡتَسَبُوۡا فَقَدِ احۡتَمَلُوۡا بُہۡتَانًا وَّ اِثۡمًا مُّبِیۡنًا ﴿٪۵۸﴾

(58 - الاحزاب)

Qari:


And those who harm believing men and believing women for [something] other than what they have earned have certainly born upon themselves a slander and manifest sin.

اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام (کی تہمت سے) جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا

[وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [يُؤْذُوْنَ : ایذا دیتے ہیں] [الْمُؤْمِنِيْنَ : مومن مرد (جمع)] [وَالْمُؤْمِنٰتِ : اور مومن عورتیں] [بِغَيْرِ : بغیر] [مَا اكْتَسَبُوْا : کہ انہوں نے کمایا (کیا)] [فَقَدِ احْتَمَلُوْا : البتہ انہوں نے اٹھایا] [بُهْتَانًا : بہتان] [وَّاِثْمًا : اور گناہ] [مُّبِيْنًا: صریح]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer