اُدۡعُوۡہُمۡ لِاٰبَآئِہِمۡ ہُوَ اَقۡسَطُ عِنۡدَ اللّٰہِ ۚ فَاِنۡ لَّمۡ تَعۡلَمُوۡۤا اٰبَآءَہُمۡ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ وَ مَوَالِیۡکُمۡ ؕ وَ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ فِیۡمَاۤ اَخۡطَاۡتُمۡ بِہٖ ۙ وَ لٰکِنۡ مَّا تَعَمَّدَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵﴾

(5 - الاحزاب)

Qari:


Call them by [the names of] their fathers; it is more just in the sight of Allah. But if you do not know their fathers - then they are [still] your brothers in religion and those entrusted to you. And there is no blame upon you for that in which you have erred but [only for] what your hearts intended. And ever is Allah Forgiving and Merciful.

مومنو! لےپالکوں کو اُن کے (اصلی) باپوں کے نام سے پکارا کرو۔ کہ خدا کے نزدیک یہی بات درست ہے۔ اگر تم کو اُن کے باپوں کے نام معلوم نہ ہوں تو دین میں وہ تمہارے بھائی اور دوست ہیں اور جو بات تم سے غلطی سے ہوگئی ہو اس میں تم پر کچھ گناہ نہیں۔ لیکن جو قصد دلی سے کرو (اس پر مواخذہ ہے) اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

[اُدْعُوْهُمْ: انہیں پکارو] [لِاٰبَاۗىِٕهِمْ : ان کے باپوں کی طرف] [هُوَ : یہ] [اَقْسَطُ : زیادہ انصاف] [عِنْدَ اللّٰهِ ۚ : اللہ نزدیک] [فَاِنْ : پھر اگر] [لَّمْ تَعْلَمُوْٓا : تم نہ جانتے ہو] [اٰبَاۗءَهُمْ : ان کے باپوں کو] [فَاِخْوَانُكُمْ : تو وہ تمہارے بھائی] [فِي الدِّيْنِ : دین میں (دینی)] [وَمَوَالِيْكُمْ ۭ : اور تمہارے رفیق] [وَلَيْسَ : اور نہیں] [عَلَيْكُمْ : تم پر] [جُنَاحٌ : کوئی گناہ] [فِيْمَآ اَخْطَاْتُمْ : اس میں جو تم سے بھول چوک ہوچکی] [بِهٖ ۙ : اس سے] [وَلٰكِنْ : اور لیکن] [مَّا تَعَمَّدَتْ : جو ارادے سے] [قُلُوْبُكُمْ ۭ : اپنے دل] [وَكَانَ : اور ہے] [اللّٰهُ : اللہ] [غَفُوْرًا : بخشنے والا] [رَّحِـيْمًا: مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer