مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿٪۴۰﴾

(40 - الاحزاب)

Qari:


Muhammad is not the father of [any] one of your men, but [he is] the Messenger of Allah and last of the prophets. And ever is Allah, of all things, Knowing.

محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

[مَا كَانَ: نہیں ہیں] [ مُحَـمَّـدٌ : محمد] [اَبَآ : باپ] [اَحَدٍ : کسی کے] [مِّنْ رِّجَالِكُمْ : تمہارے مردوں میں سے] [وَلٰكِنْ : اور لیکن] [رَّسُوْلَ اللّٰهِ : اللہ کے رسول] [وَخَاتَمَ : اور مہر] [النَّـبِيّٖنَ ۭ : نبیوں] [وَكَانَ : اور ہے] [اللّٰهُ : اللہ] [بِكُلِّ شَيْءٍ : ہر شے کا] [عَلِــيْمًا : جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer