| Qari: |
And He caused you to inherit their land and their homes and their properties and a land which you have not trodden. And ever is Allah, over all things, competent.
اور اُن کی زمین اور ان کے گھروں اور ان کے مال کا اور اس زمین کا جس میں تم نے پاؤں بھی نہیں رکھا تھا تم کو وارث بنا دیا۔ اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
[وَاَوْرَثَكُمْ : اور تمہیں وارث بنا دیا] [اَرْضَهُمْ : ان کی زمین] [وَدِيَارَهُمْ : اور ان کے گھر (جمع)] [وَاَمْوَالَهُمْ : اور ان کے مال (جمع)] [وَاَرْضًا : اور وہ زمین] [لَّمْ تَـــطَـــــُٔـوْهَا ۭ : تم نے وہاں قدم نہیں رکھا] [وَكَانَ : اور ہے] [اللّٰهُ : اللہ] [عَلٰي : پر] [كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے] [قَدِيْرًا: قدرت رکھنے والا]