لِّیَجۡزِیَ اللّٰہُ الصّٰدِقِیۡنَ بِصِدۡقِہِمۡ وَ یُعَذِّبَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ اِنۡ شَآءَ اَوۡ یَتُوۡبَ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿ۚ۲۴﴾

(24 - الاحزاب)

Qari:


That Allah may reward the truthful for their truth and punish the hypocrites if He wills or accept their repentance. Indeed, Allah is ever Forgiving and Merciful.

تاکہ خدا سچّوں کو اُن کی سچائی کا بدلہ دے اور منافقوں کو چاہے تو عذاب دے اور (چاہے) تو اُن پر مہربانی کرے۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

[لِّيَجْزِيَ : تاکہ جزا دے] [اللّٰهُ : اللہ] [الصّٰدِقِيْنَ : سچے لوگ] [بِصِدْقِهِمْ : ان کی سچائی کی] [وَيُعَذِّبَ : اور وہ عذاب دے] [الْمُنٰفِقِيْنَ : منافقوں] [اِنْ شَاۗءَ : اگر وہ چاہے] [اَوْ : یا] [يَتُوْبَ عَلَيْهِمْ ۭ : وہ ان کی توبہ قبول کرلے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [كَانَ : ہے] [غَفُوْرًا : بخشنے والا] [رَّحِيْمًا: مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer