وَ لَمَّا رَاَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الۡاَحۡزَابَ ۙ قَالُوۡا ہٰذَا مَا وَعَدَنَا اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ صَدَقَ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ ۫ وَ مَا زَادَہُمۡ اِلَّاۤ اِیۡمَانًا وَّ تَسۡلِیۡمًا ﴿ؕ۲۲﴾

(22 - الاحزاب)

Qari:


And when the believers saw the companies, they said, "This is what Allah and His Messenger had promised us, and Allah and His Messenger spoke the truth." And it increased them only in faith and acceptance.

اور جب مومنوں نے (کافروں کے) لشکر کو دیکھا تو کہنے لگے یہ وہی ہے جس کا خدا اور اس کے پیغمبر نے ہم سے وعدہ کیا تھا اور خدا اور اس کے پیغمبر نے سچ کہا تھا۔ اور اس سے ان کا ایمان اور اطاعت اور زیادہ ہوگئی

[وَلَمَّا : اور جب] [رَاَ الْمُؤْمِنُوْنَ : مومنوں نے دیکھا] [الْاَحْزَابَ ۙ : لشکروں کو] [قَالُوْا : وہ کہنے لگے] [ھٰذَا : یہ ہے] [مَا وَعَدَنَا : جو ہم نے کو وعدہ دیا] [اللّٰهُ : اللہ] [وَرَسُوْلُهٗ : اور اس کا رسول] [وَصَدَقَ : اور سچ کہا تھا] [اللّٰهُ : اللہ] [وَرَسُوْلُهٗ ۡ : اور اس کا رسول] [وَمَا : اور نہ] [زَادَهُمْ : ان کا زیادہ کیا] [اِلَّآ : مگر] [اِيْمَانًا : ایمان] [وَّتَسْلِيْمًا : اور فرمانبرداری]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer