وَّ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾

(2 - الاحزاب)

Qari:


And follow that which is revealed to you from your Lord. Indeed Allah is ever, with what you do, Acquainted.

اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اُسی کی پیروی کئے جانا۔ بےشک خدا تمہارے سب عملوں سے خبردار ہے

[وَّاتَّبِعْ: اور پیروی کریں] [ مَا يُوْحٰٓى : جو وحی کیا جاتا ہے] [اِلَيْكَ : آپ کی طرف] [مِنْ رَّبِّكَ ۭ : آپ کے رب (کی طرف) سے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [كَانَ : ہے] [بِمَا : اس سے جو] [تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے ہو] [خَبِيْرًا: خبردار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer