| Qari: |
Indisposed toward you. And when fear comes, you see them looking at you, their eyes revolving like one being overcome by death. But when fear departs, they lash you with sharp tongues, indisposed toward [any] good. Those have not believed, so Allah has rendered their deeds worthless, and ever is that, for Allah, easy.
(یہ اس لئے کہ) تمہارے بارے میں بخل کرتے ہیں۔ پھر جب ڈر (کا وقت) آئے تو تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں (اور) اُن کی آنکھیں (اسی طرح) پھر رہی ہیں جیسے کسی کو موت سے غشی آرہی ہو۔ پھر جب خوف جاتا رہے تو تیز زبانوں کے ساتھ تمہارے بارے میں زبان درازی کریں اور مال میں بخل کریں۔ یہ لوگ (حقیقت میں) ایمان لائے ہی نہ تھے تو خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے۔ اور یہ خدا کو آسان تھا
[اَشِحَّةً : بخل کرتے ہوئے] [عَلَيْكُمْ ښ : تمہارے متعلق] [فَاِذَا جَاۗءَ : پھر جب آئے] [الْخَوْفُ : خوف] [رَاَيْتَهُمْ : تم دیکھو گے انہیں] [يَنْظُرُوْنَ : وہ دیکھنے لگتے ہیں] [اِلَيْكَ : تمہاری طرف] [تَدُوْرُ : گھوم رہی ہیں] [اَعْيُنُهُمْ : ان کی آنکھیں] [كَالَّذِيْ : اس شخص کی طرح] [يُغْشٰى : غشی آتی ہے] [عَلَيْهِ : اس پر] [مِنَ الْمَوْتِ ۚ : موت سے] [فَاِذَا : پھر جب] [ذَهَبَ : چلا جائے] [الْخَوْفُ : خوف] [سَلَقُوْكُمْ : تمہیں طعنے دینے لگیں] [بِاَلْسِـنَةٍ : زبانوں سے] [حِدَادٍ : تیز] [اَشِحَّةً : بخیلی (لالچ) کرتے ہوئے] [عَلَي الْخَــيْرِ ۭ : مال پر] [اُولٰۗىِٕكَ : یہ لوگ] [لَمْ يُؤْمِنُوْا : نہیں ایمان لائے] [فَاَحْبَطَ اللّٰهُ : تو اکارت کردیے اللہ نے] [اَعْمَالَهُمْ ۭ : ان کے اعمال] [وَكَانَ : اور ہے] [ذٰلِكَ : یہ] [عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر] [يَسِيْرًا : آسان]