اِذۡ جَآءُوۡکُمۡ مِّنۡ فَوۡقِکُمۡ وَ مِنۡ اَسۡفَلَ مِنۡکُمۡ وَ اِذۡ زَاغَتِ الۡاَبۡصَارُ وَ بَلَغَتِ الۡقُلُوۡبُ الۡحَنَاجِرَ وَ تَظُنُّوۡنَ بِاللّٰہِ الظُّنُوۡنَا ﴿۱۰﴾

(10 - الاحزاب)

Qari:


[Remember] when they came at you from above you and from below you, and when eyes shifted [in fear], and hearts reached the throats and you assumed about Allah [various] assumptions.

جب وہ تمہارے اُوپر اور نیچے کی طرف سے تم پر چڑھ آئے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل (مارے دہشت کے) گلوں تک پہنچ گئے اور تم خدا کی نسبت طرح طرح کے گمان کرنے لگے

[اِذْ: جب] [ جَاۗءُوْكُمْ : وہ تم پر آئے] [مِّنْ : سے] [فَوْقِكُمْ : تمہارے اوپر] [وَمِنْ اَسْفَلَ : اور نیچے سے] [مِنْكُمْ : تمہارے] [وَاِذْ : اور جب] [زَاغَتِ الْاَبْصَارُ : کج ہوئیں (چندھیا گئیں) آنکھیں] [وَبَلَغَتِ : اور پہنچ گئے] [الْقُلُوْبُ : دل (جمع)] [الْحَـنَاجِرَ : گلے] [وَتَظُنُّوْنَ : اور تم گمان کرتے تھے] [بِاللّٰهِ : اللہ کے بارے میں] [الظُّنُوْنَا: بہت سے گمان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer