Qari: |
Or do they say, "He has invented it?" Say, "If I have invented it, you will not possess for me [the power of protection] from Allah at all. He is most knowing of that in which you are involved. Sufficient is He as Witness between me and you, and He is the Forgiving the Merciful."
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اس کو از خود بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے اس کو اپنی طرف سے بنایا ہو تو تم خدا کے سامنے میرے (بچاؤ کے) لئے کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ وہ اس گفتگو کو خوب جانتا ہے جو تم اس کے بارے میں کرتے ہو۔ وہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے۔ اور وہ بخشنے والا مہربان ہے
[اَمْ يَقُوْلُوْنَ : کیا وہ کہتے ہیں] [افْتَرٰىهُ ۭ: اس نے خود بنالیا ہے اسے] [ قُلْ : فرمادیں] [اِنِ افْتَرَيْتُهٗ : اگر میں نے خود بنالیا ہے اسے] [فَلَا تَمْلِكُوْنَ : تو تم اختیار نہیں رکھتے] [لِيْ : میرے لئے] [مِنَ اللّٰهِ : اللہ سے] [شَيْـــــًٔا ۭ : کچھ بھی] [هُوَ اَعْلَمُ : وہ خوب جانتا ہے] [بِمَا : وہ جو] [تُفِيْضُوْنَ : تم باتیں بناتے ہو] [فِيْهِ ۭ : اس میں] [كَفٰى : وہ کافی ہے] [بِهٖ : اس کا] [شَهِيْدًۢا : گواہ] [بَيْنِيْ : میرے درمیان] [وَبَيْنَكُمْ ۭ: اور تمہارے درمیان] [وَهُوَ : اور وہ ] [الْغَفُوْرُ: بخشنے والا] [الرَّحِيْمُ : رحم کرنے والا]