But does he not know that when the contents of the graves are scattered
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
[اَفَلَا يَعْلَمُ: پس کیا نہیں جانتا][ اِذَا: جب][ بُعْثِرَ: اٹھائے جائیں گے][ مَا: جو][ فِي الْقُبُوْرِ: قبروں میں]