| Qari: |
And [We destroyed] the people of Noah before; indeed, they were a people defiantly disobedient.
اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے
[وَقَوْمَ نُوْحٍ : اور قوم نوح] [مِّنْ قَبْلُ ۭ : اس سے قبل] [اِنَّهُمْ كَانُوْا : بیشک وہ تھے] [قَوْمًا فٰسِقِيْنَ : فاسق لوگ]