وَ تَرَکۡنَا فِیۡہَاۤ اٰیَۃً لِّلَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ الۡعَذَابَ الۡاَلِیۡمَ ﴿ؕ۳۷﴾

(37 - الذّٰریٰت)

Qari:


And We left therein a sign for those who fear the painful punishment.

اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی

[وَتَرَكْنَا : اور چھوڑ دی ہم نے] [فِيْهَآ : اس میں] [اٰيَةً لِّلَّذِيْنَ : ایک نشانی ان لوگوں کے لیے] [يَخَافُوْنَ : جو ڈرتے ہیں] [الْعَذَابَ الْاَلِيْمَ : دردناک عذاب سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer