So We brought out whoever was in the cities of the believers.
تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
[فَاَخْرَجْنَا: تو نکال لیا ہم نے] [ مَنْ كَانَ فِيْهَا : جو کوئی اس میں تھا] [مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ : مومنوں میں سے]