Qari: |
And he felt from them apprehension. They said, "Fear not," and gave him good tidings of a learned boy.
اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی
[فَاَوْجَسَ : تو اس نے محسوس کیا] [مِنْهُمْ : ان سے] [خِيْفَةً ۭ : ڈر] [قَالُوْا : وہ بولے] [لَا تَخَـفْ ۭ : تم ڈرو نہیں] [وَبَشَّرُوْهُ : اور انہوں نے بشارت دی] [بِغُلٰمٍ : ایک بیٹے کی] [عَلِيْمٍ : دانش مند]