Qari: |
When they entered upon him and said, "[We greet you with] peace." He answered, "[And upon you] peace, [you are] a people unknown.
جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
[ اِذْ دَخَلُوْا : جب وہ آئے] [عَلَيْهِ : اس کے پاس] [فَقَالُوْا : تو انہوں نے کہا] [سَلٰمًا ۭ : سلام] [قَالَ : اس نے کہا] [سَلٰمٌ ۚ : سلام] [قَوْمٌ : لوگ] [مُّنْكَرُوْنَ : ناشناسا]