Qari: |
Then by the Lord of the heaven and earth, indeed, it is truth - just as [sure as] it is that you are speaking.
تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو
[ فَوَرَبِّ : قسم ہے رب کی] [السَّمَاۗءِ : آسمانوں] [وَالْاَرْضِ : اور زمین] [اِنَّهٗ : بیشک یہ] [لَحَقٌّ : حق ہے] [مِّثْلَ : جیسے] [مَآ اَنَّكُمْ : جو تم] [تَنْطِقُوْنَ : بولتے ہو]