Qari: |
And from their properties was [given] the right of the [needy] petitioner and the deprived.
اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
[وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْ : اور انکے مالوں میں] [حَقٌّ لِّلسَّاۗىِٕلِ : حق سوالی کے لئے] [وَالْمَحْرُوْمِ : اور تنگدست (غیرسوالی)]