لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَۃَ الۡاُوۡلٰی ۚ وَ وَقٰہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۵۶﴾

(56 - الدُّخَان)

Qari:


They will not taste death therein except the first death, and He will have protected them from the punishment of Hellfire

(اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا

[لَا يَذُوْقُوْنَ: نہ وہ چکھیں گے] [ فِيْهَا الْمَوْتَ: اس میں عورت کو] [ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى: مگر پہلی موت] [ وَوَقٰىهُمْ: اور بچا لے گا ان کو] [ عَذَابَ الْجَحِيْمِ: جہنم کے عذاب سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer