[Every] matter [proceeding] from Us. Indeed, We were to send [a messenger]
(یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں
[ اَمْرًا: ایک حکم] [ مِّنْ عِنْدِنَا: ہماری طرف سے۔ ہمارے پاس سے] [ اِنَّا: بے شک ہم] [ كُنَّا مُرْسِلِيْنَ: تھے ہم بھیجنے والے]