[It will be commanded], "Seize him and drag him into the midst of the Hellfire,
(حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ
[خُذُوْهُ: کہا جائے گا) پکڑو اس کو] [ فَاعْتِلُوْهُ: پس گھسیٹو اس کو] [ اِلٰى: طرف] [ سَوَاۗءِ الْجَحِيْمِ: جہنم کے وسط میں]