| Qari: |
[Saying], "Render to me the servants of Allah. Indeed, I am to you a trustworthy messenger,"
(جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
[ اَنْ اَدُّوْٓا: (اس نے کہا) کہ حوالے کر دو] [ اِلَيَّ: میری طرف] [ عِبَادَ اللّٰهِ: اللہ کے بندوں کو] [ ۭ اِنِّىْ: بے شک میں] [ لَكُمْ: تمہارے لیے] [ رَسُوْلٌ اَمِيْنٌ: رسول ہوں امانت دار]