اَنّٰی لَہُمُ الذِّکۡرٰی وَ قَدۡ جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۳﴾

(13 - الدُّخَان)

Qari:


How will there be for them a reminder [at that time]? And there had come to them a clear Messenger.

(اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں

[اَنّٰى: کہاں سے ہے] [ لَهُمُ الذِّكْرٰى: ان کے لیے نصیحت] [ وَقَدْ جَاۗءَهُمْ: اور تحقیق آچکا ان کے پاس] [ رَسُوْلٌ مُّبِيْنٌ: رسول مبین۔ بیان کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer