And not upon you [is any blame] if he will not be purified.
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
[وَمَا عَلَيْكَ: اور نہیں آپ پر ذمہ داری] [ اَلَّا يَزَّكّٰى: کہ وہ پاکیزگی اختیار نہ کرے/ نہ سدھرے]