Those are the disbelievers, the wicked ones.
یہ کفار بدکردار ہیں
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [هُمُ: وہ ہیں] [ الْكَفَرَةُ: جو کافر ہیں] [ الْفَجَرَةُ : جو فاجر ہیں/ بدکار ہیں]