But what would make you perceive, [O Muhammad], that perhaps he might be purified
اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
[وَمَا يُدْرِيْكَ: اور کیا چیز بتائے تجھ کو] [ لَعَلَّهٗ: شاید کہ وہ] [ يَزَّكّىٰٓ: وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے]