قُلۡ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لِمَ تَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ مَنۡ اٰمَنَ تَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا وَّ اَنۡتُمۡ شُہَدَآءُ ؕ وَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹۹﴾

(99 - آل عمران)

Qari:


Say, "O People of the Scripture, why do you avert from the way of Allah those who believe, seeking to make it [seem] deviant, while you are witnesses [to the truth]? And Allah is not unaware of what you do."

کہو کہ اہلِ کتاب تم مومنوں کو خدا کے رستے سے کیوں روکتے ہو اور باوجود یہ کہ تم اس سے واقف ہو اس میں کجی نکالتے ہو اور خدا تمھارے کاموں سے بےخبر نہیں

[قُلْ: کہدیں] [يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِ: اے اہل کتاب] [لِمَ تَصُدُّوْنَ: کیوں روکتے ہو] [عَنْ؛سے] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [مَنْ: جو] [اٰمَنَ: ایمان لائے] [تَبْغُوْنَھَا: تم ڈھونڈتے ہو اس کے] [عِوَجًا: کجی] [وَّاَنْتُمْ: اور تم خود] [شُهَدَاۗءُ: گواہ (جمع)] [وَمَا: اور نہیں] [اللّٰهُ: اللہ] [بِغَافِلٍ: بے خبر] [عَمَّا: سے۔ جو] [تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer