فِیۡہِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبۡرٰہِیۡمَ ۬ۚ وَ مَنۡ دَخَلَہٗ کَانَ اٰمِنًا ؕ وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۷﴾

(97 - آل عمران)

Qari:


In it are clear signs [such as] the standing place of Abraham. And whoever enters it shall be safe. And [due] to Allah from the people is a pilgrimage to the House - for whoever is able to find thereto a way. But whoever disbelieves - then indeed, Allah is free from need of the worlds.

اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں جن میں سے ایک ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے جو شخص اس (مبارک) گھر میں داخل ہوا اس نے امن پا لیا اور لوگوں پر خدا کا حق (یعنی فرض) ہے کہ جو اس گھر تک جانے کا مقدور رکھے وہ اس کا حج کرے اور جو اس حکم کی تعمیل نہ کرے گا تو خدا بھی اہلِ عالم سے بے نیاز ہے

[فِيْهِ: اس میں] [اٰيٰتٌ: نشانیاں] [بَيِّنٰتٌ: کھلی] [مَّقَامُ: مقام] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [وَمَنْ: اور جو] [دَخَلَهٗ: داخل ہوا اس میں] [كَانَ: ہوگیا] [اٰمِنًا: امن میں] [وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے] [عَلَي: پر] [النَّاسِ: لوگ] [حِجُّ الْبَيْتِ: خانہ کعبہ کا حج کرنا] [مَنِ: جو] [اسْـتَـطَاعَ: قدرت رکھتا ہو] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [سَبِيْلًا: راہ] [وَمَنْ: اور جو۔ جس] [كَفَرَ: کفر کیا] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [غَنِىٌّ: بے نیاز] [عَنِ: سے] [الْعٰلَمِيْنَ: جہان والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer