وَ لَا یَاۡمُرَکُمۡ اَنۡ تَتَّخِذُوا الۡمَلٰٓئِکَۃَ وَ النَّبِیّٖنَ اَرۡبَابًا ؕ اَیَاۡمُرُکُمۡ بِالۡکُفۡرِ بَعۡدَ اِذۡ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿٪۸۰﴾

(80 - آل عمران)

Qari:


Nor could he order you to take the angels and prophets as lords. Would he order you to disbelief after you had been Muslims?

اور اس کو یہ بھی نہیں کہنا چاہیے کہ تم فرشتوں اور پیغمبروں کو خدا بنالو بھلا جب تم مسلمان ہو چکے تو کیا اسے زیبا ہے کہ تمہیں کافر ہونے کو کہے

[وَ: اور نہ] [لَا يَاْمُرَكُمْ: نہ حکم دے گا] [اَنْ: کہ] [تَتَّخِذُوا: تم ٹھہرؤ] [الْمَلٰۗىِٕكَةَ: فرشتے] [وَالنَّبِيّٖنَ: اور نبی] [اَرْبَابًا: پروردگار] [اَيَاْمُرُكُمْ: کیا وہ تمہیں حکم دے گا] [بِالْكُفْرِ: کفر کا] [بَعْدَ: بعد] [اِذْ: جب] [اَنْتُمْ: تم] [مُّسْلِمُوْنَ: مسلمان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer