رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۸﴾

(8 - آل عمران)

Qari:


[Who say], "Our Lord, let not our hearts deviate after You have guided us and grant us from Yourself mercy. Indeed, You are the Bestower.

اے پروردگار جب تو نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں میں کجی نہ پیدا کر دیجیو اور ہمیں اپنے ہاں سے نعمت عطا فرما تو تو بڑا عطا فرمانے والا ہے

[رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [لَا تُزِغْ: نہ پھیر] [قُلُوْبَنَا: ہمارے دل] [بَعْدَ: بعد] [اِذْ: جب] [ھَدَيْتَنَا: تونے ہمیں ہدایت دی] [وَھَبْ: اور عنایت فرما] [لَنَا: ہمیں] [مِنْ: سے] [لَّدُنْكَ: اپنے پاس] [رَحْمَةً: رحمت] [اِنَّكَ: بیشک تو] [اَنْتَ: تو] [الْوَھَّابُ: سب سے بڑا دینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer