بَلٰی مَنۡ اَوۡفٰی بِعَہۡدِہٖ وَ اتَّقٰی فَاِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۷۶﴾

(76 - آل عمران)

Qari:


But yes, whoever fulfills his commitment and fears Allah - then indeed, Allah loves those who fear Him.

ہاں جو شخص اپنے اقرار کو پورا کرے اور (خدا سے) ڈرے تو خدا ڈرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

[بَلٰي: کیوں نہیں؟] [مَنْ: جو] [اَوْفٰى: پورا کرے] [بِعَهْدِهٖ: اپنا اقرار] [وَاتَّقٰى: اور پرہیزگار رہے] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [يُحِبُّ: دوست رکھتا ہے] [الْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگار (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer