وَ لَا تُؤۡمِنُوۡۤا اِلَّا لِمَنۡ تَبِعَ دِیۡنَکُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡہُدٰی ہُدَی اللّٰہِ ۙ اَنۡ یُّؤۡتٰۤی اَحَدٌ مِّثۡلَ مَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ اَوۡ یُحَآجُّوۡکُمۡ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡفَضۡلَ بِیَدِ اللّٰہِ ۚ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿ۚۙ۷۳﴾

(73 - آل عمران)

Qari:


And do not trust except those who follow your religion." Say, "Indeed, the [true] guidance is the guidance of Allah. [Do you fear] lest someone be given [knowledge] like you were given or that they would [thereby] argue with you before your Lord?" Say, "Indeed, [all] bounty is in the hand of Allah - He grants it to whom He wills. And Allah is all-Encompassing and Wise."

اور اپنے دین کے پیرو کے سوا کسی اور کے قائل نہ ہونا (اے پیغمبر) کہہ دو کہ ہدایت تو خدا ہی کی ہدایت ہے (وہ یہ بھی کہتے ہیں) یہ بھی (نہ ماننا) کہ جو چیز تم کو ملی ہے ویسی کسی اور کو ملے گی یا وہ تمہیں خدا کے روبرو قائل معقول کر سکیں گے یہ بھی کہہ دو کہ بزرگی خدا ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا کشائش والا (اور) علم والا ہے

[وَلَا: اور نہ] [تُؤْمِنُوْٓا: مانو تم] [اِلَّا: سوائے] [لِمَنْ: اس کی جو] [تَبِعَ: پیروی کرے] [دِيْنَكُمْ: تمہارا دین] [قُلْ: کہدیں] [اِنَّ: بیشک] [الْهُدٰى: ہدایت] [ھُدَى: ہدایت] [اللّٰهِ: اللہ] [اَنْ: کہ] [يُّؤْتٰٓى: دیا گیا] [اَحَدٌ: کسی کو] [مِّثْلَ: جیسا] [مَآ: کچھ] [اُوْتِيْتُمْ: تمہیں دیا گیا] [اَوْ: یا] [يُحَاۗجُّوْكُمْ: وہ حجت کریں تم سے] [عِنْدَ: سامنے] [رَبِّكُمْ: تمہارا رب] [قُلْ: کہدیں] [اِنَّ: بیشک] [الْفَضْلَ: فضل] [بِيَدِ اللّٰهِ: اللہ کے ہاتھ میں] [يُؤْتِيْهِ: وہ دیتا ہے] [مَنْ: جسے] [يَّشَاۗءُ: وہ چاہتا ہے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [وَاسِعٌ: اور اللہ] [عَلِيْمٌ: وسعت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer