Qari: |
O People of the Scripture, why do you confuse the truth with falsehood and conceal the truth while you know [it]?
اے اہلِ کتاب تم سچ کو جھوٹ کے ساتھ خلط ملط کیوں کرتے ہو اور حق کو کیوں چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو
[يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِ: اے اہل کتاب] [لِمَ: کیوں] [تَلْبِسُوْنَ: تم ملاتے ہو] [الْحَقَّ: سچ] [بِالْبَاطِلِ: جھوٹ] [وَتَكْتُمُوْنَ: اور تم چھپاتے ہو] [الْحَقَّ: وَاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ]