Qari: |
Abraham was neither a Jew nor a Christian, but he was one inclining toward truth, a Muslim [submitting to Allah]. And he was not of the polytheists.
ابراہیم نہ تو یہودی تھے اور نہ عیسائی بلکہ سب سے بے تعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور اسی کے فرماں بردار تھے اور مشرکوں میں نہ تھے
[مَا كَانَ: نہ تھے] [اِبْرٰهِيْمُ: ابراہیم] [يَهُوْدِيًّا: یہودی] [وَّلَا: اور نہ] [نَصْرَانِيًّا: نصرانی] [وَّلٰكِنْ: اور لیکن] [كَانَ: وہ تھے] [حَنِيْفًا: ایک رخ] [مُّسْلِمًا: مسلم (فرمانبردار)] [وَمَا: اور نہ] [كَانَ: تھے] [مِنَ: سے] [الْمُشْرِكِيْنَ: مشرک (جمع)]