اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡقَصَصُ الۡحَقُّ ۚ وَ مَا مِنۡ اِلٰہٍ اِلَّا اللّٰہُ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۶۲﴾

(62 - آل عمران)

Qari:


Indeed, this is the true narration. And there is no deity except Allah. And indeed, Allah is the Exalted in Might, the Wise.

یہ تمام بیانات صحیح ہیں اور خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک خدا غالب اور صاحبِ حکمت ہے

[اِنَّ: بیشک] [ھٰذَا: یہ] [لَھُوَ: یہی] [الْقَصَصُ: بیان] [الْحَقُّ: سچا] [وَمَا: اور نہیں] [مِنْ اِلٰهٍ: کوئی معبود] [اِلَّا اللّٰهُ: اللہ کے سوا] [وَاِنَّ: اور بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَھُوَ: وہی] [الْعَزِيْزُ: غالب] [الْحَكِيْمُ: حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer