قَالَ رَبِّ اجۡعَلۡ لِّیۡۤ اٰیَۃً ؕ قَالَ اٰیَتُکَ اَلَّا تُکَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَۃَ اَیَّامٍ اِلَّا رَمۡزًا ؕ وَ اذۡکُرۡ رَّبَّکَ کَثِیۡرًا وَّ سَبِّحۡ بِالۡعَشِیِّ وَ الۡاِبۡکَارِ ﴿٪۴۱﴾

(41 - آل عمران)

Qari:


He said, "My Lord, make for me a sign." He Said, "Your sign is that you will not [be able to] speak to the people for three days except by gesture. And remember your Lord much and exalt [Him with praise] in the evening and the morning."

زکریا نے کہا کہ پروردگار (میرے لیے) کوئی نشانی مقرر فرما خدا نے فرمایا نشانی یہ ہے کہ تم لوگوں سے تین دن اشارے کے سوا بات نہ کر سکو گے تو (ان دنوں میں) اپنے پروردگار کی کثرت سے یاد اور صبح و شام اس کی تسبیح کرنا

[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اجْعَلْ: مقرر فرما دے] [لِّيْٓ: میرے لیے] [اٰيَةً: کوئی نشانی] [قَالَ: اس نے کہا] [اٰيَتُكَ: تیری نشانی] [اَلَّا: کہ نہ] [تُكَلِّمَ: بات کرے گا] [النَّاسَ: لوگ] [ثَلٰــثَةَ اَيَّامٍ: تین دن] [اِلَّا: مگر] [رَمْزًا: اشارہ] [وَاذْكُرْ: تو یاد کر] [رَّبَّكَ: اپنا رب] [كَثِيْرًا: بہت] [وَّسَبِّحْ: اور تسبیح کر] [بِالْعَشِيِّ: شام] [وَالْاِبْكَارِ: اور صبح]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer