Qari: |
So the angels called him while he was standing in prayer in the chamber, "Indeed, Allah gives you good tidings of John, confirming a word from Allah and [who will be] honorable, abstaining [from women], and a prophet from among the righteous."
وہ ابھی عبادت گاہ میں کھڑے نماز ہی پڑھ رہے تھے کہ فرشتوں نے آواز دی کہ (زکریا) خدا تمہیں یحییٰ کی بشارت دیتا ہے جو خدا کے فیض یعنی (عیسیٰ) کی تصدیق کریں گے اور سردار ہوں گے اور عورتوں سے رغبت نہ رکھنے والے اور (خدا کے) پیغمبر (یعنی) نیکو کاروں میں ہوں گے
[فَنَادَتْهُ: تو آواز دی اس کو] [الْمَلٰۗىِٕكَةُ: فرشتہ (جمع)] [وَھُوَ: اور وہ] [قَاۗىِٕمٌ: کھڑے ہوئے] [يُّصَلِّيْ: نماز پڑھنے] [فِي: میں] [الْمِحْرَابِ: محراب (حجرہ)] [اَنَّ اللّٰهَ: کہ اللہ] [يُبَشِّرُكَ: تمہیں خوشخبری دیتا ہے] [بِيَحْيٰى: یحیی کی] [مُصَدِّقًا: تصدیق کرنیوالا] [بِكَلِمَةٍ: حکم] [مِّنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَسَيِّدًا: اور سردار] [وَّحَصُوْرًا: اور نفس کو قابو رکھنے والا] [وَّنَبِيًّا: اور نبی] [مِّنَ: سے] [الصّٰلِحِيْنَ: نیکو کار (جمع)]