یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾٪

(200 - آل عمران)

Qari:


O you who have believed, persevere and endure and remain stationed and fear Allah that you may be successful.

اے اہل ایمان (کفار کے مقابلے میں) ثابت قدم رہو اور استقامت رکھو اور مورچوں پر جمے رہو اور خدا سے ڈرو تاکہ مراد حاصل کرو

[يٰٓاَيُّھَا: اے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوا: ایمان والو] [اصْبِرُوْا: تم صبر کرو] [وَصَابِرُوْا: اور مقابلہ میں مضبوط رہو] [وَرَابِطُوْا: اور جنگ کی تیاری کرو] [وَاتَّقُوا: اور ڈرو] [اللّٰهَ: اللہ] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تُفْلِحُوْنَ: مراد کو پہنچو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer