وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۸۹﴾٪

(189 - آل عمران)

Qari:


And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth, and Allah is over all things competent.

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کو ہے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

[وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے] [مُلْكُ: بادشاہت] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [قَدِيْرٌ: قادر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer