لَتُبۡلَوُنَّ فِیۡۤ اَمۡوَالِکُمۡ وَ اَنۡفُسِکُمۡ ۟ وَ لَتَسۡمَعُنَّ مِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَ مِنَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡۤا اَذًی کَثِیۡرًا ؕ وَ اِنۡ تَصۡبِرُوۡا وَ تَتَّقُوۡا فَاِنَّ ذٰلِکَ مِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ ﴿۱۸۶﴾

(186 - آل عمران)

Qari:


You will surely be tested in your possessions and in yourselves. And you will surely hear from those who were given the Scripture before you and from those who associate others with Allah much abuse. But if you are patient and fear Allah - indeed, that is of the matters [worthy] of determination.

(اے اہل ایمان) تمہارے مال و جان میں تمہاری آزمائش کی جائے گی۔ اور تم اہل کتاب سے اور ان لوگوں سے جو مشرک ہیں بہت سی ایذا کی باتیں سنو گے۔ اور تو اگر صبر اور پرہیزگاری کرتے رہو گے تو یہ بڑی ہمت کے کام ہیں

[لَتُبْلَوُنَّ: تم ضرور آزمائے جاؤگے] [فِيْٓ: میں] [اَمْوَالِكُمْ: اپنے مال] [وَاَنْفُسِكُم: اور اپنی جانیں] [وَلَتَسْمَعُنَّ: اور ضرور سنوگے] [مِنَ: سے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جنہیں] [اُوْتُوا الْكِتٰبَ: کتاب دی گئی] [مِنْ قَبْلِكُمْ: تم سے پہلے] [وَمِنَ: اور۔ سے] [الَّذِيْنَ اَشْرَكُوْٓا: جن لوگوں نے شرک کیا (مشرک)] [اَذًى: دکھ دینے والی] [كَثِيْرًا: بہت] [وَاِنْ: اور اگر] [تَصْبِرُوْا: تم صبر کرو] [وَتَتَّقُوْا: اور پرہیزگاری کرو] [فَاِنَّ: تو بیشک] [ذٰلِكَ: یہ] [مِنْ: سے] [عَزْمِ: ہمت] [الْاُمُوْرِ: کام (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer