Qari: |
Rejoicing in what Allah has bestowed upon them of His bounty, and they receive good tidings about those [to be martyred] after them who have not yet joined them - that there will be no fear concerning them, nor will they grieve.
جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں۔ اور جو لوگ ان کے پیچھے رہ گئے اور( شہید ہوکر) ان میں شامل نہیں ہوسکے ان کی نسبت خوشیاں منا رہے ہیں کہ (قیامت کے دن) ان کو بھی نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
[فَرِحِيْنَ: خوش] [بِمَآ: سے۔ جو] [اٰتٰىھُمُ: انہیں دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [مِنْ فَضْلِھٖ: اپنے فضل سے] [وَيَسْـتَبْشِرُوْنَ: اور خوش وقت ہیں] [بِالَّذِيْنَ: ان کی طرف سے جو] [لَمْ يَلْحَقُوْا: نہیں ملے] [بِھِمْ: ان سے] [مِّنْ: سے] [خَلْفِھِمْ: ان کے پیچھے] [اَلَّا: یہ کہ نہیں] [خَوْفٌ: کوئی خوف] [عَلَيْھِمْ: ان پر] [وَلَا: اور نہ] [ھُمْ: وہ] [يَحْزَنُوْنَ: غمگین ہوں گے]