Qari: |
The patient, the true, the obedient, those who spend [in the way of Allah], and those who seek forgiveness before dawn.
یہ وہ لوگ ہیں جو (مشکلات میں) صبر کرتے اور سچ بولتے اور عبادت میں لگے رہتے اور (راہ خدا میں) خرچ کرتے اور اوقات سحر میں گناہوں کی معافی مانگا کرتے ہیں
[اَلصّٰبِرِيْنَ: صبر کرنے والے] [وَالصّٰدِقِيْنَ: اور سچے] [وَالْقٰنِـتِيْنَ: اور حکم بجالانے والے] [وَالْمُنْفِقِيْنَ: اور خرچ کرنے والے] [وَالْمُسْـتَغْفِرِيْنَ: اور بخشش مانگنے والے] [بِالْاَسْحَارِ]