Qari: |
So is one who pursues the pleasure of Allah like one who brings upon himself the anger of Allah and whose refuge is Hell? And wretched is the destination.
بھلا جو شخص خدا کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح(مرتکب خیانت) ہوسکتا ہے جو خدا کی ناخوشی میں گرفتار ہو اور جس کا ٹھکانہ دوزخ ہے، اور وہ برا ٹھکانا ہے
[اَفَمَنِ: تو کیا جس] [اتَّبَعَ: پیروی کی] [رِضْوَانَ: رضا (خوشنودی)] [اللّٰهِ: اللہ] [كَمَنْ: مانند۔ جو] [بَاۗءَ: لوٹا] [بِسَخَطٍ: غصہ کے ساتھ] [مِّنَ اللّٰهِ: اللہ کے] [وَمَاْوٰىهُ: اور اس کا ٹھکانہ] [جَهَنَّمُ: جہنم] [وَبِئْسَ: اور برا] [الْمَصِيْرُ: ٹھکانہ]