Qari: |
If Allah should aid you, no one can overcome you; but if He should forsake you, who is there that can aid you after Him? And upon Allah let the believers rely.
اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں
[اِنْ: اگر] [يَّنْصُرْكُمُ: وہ مدد کرے تمہاری] [اللّٰهُ: اللہ] [فَلَا غَالِبَ: تو نہیں غالب آنے والا] [لَكُمْ: تم پر] [وَاِنْ: اور اگر] [يَّخْذُلْكُمْ: وہ تمہیں چھوڑ دے] [فَمَنْ: تو کون] [ذَا: وہ] [الَّذِيْ: جو کہ] [يَنْصُرُكُمْ: وہ تمہاری مدد کرے] [مِّنْۢ بَعْدِھٖ: اس کے بعد] [وَ: اور] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [فَلْيَتَوَكَّلِ: چاہئے کہ بھروسہ کریں] [الْمُؤْمِنُوْنَ: ایمان والے]