Qari: |
And whether you die or are killed, unto Allah you will be gathered.
اور اگر تم مرجاؤ یا مارے جاؤ خدا کے حضور میں ضرور اکھٹے کئے جاؤ گے
[وَلَىِٕنْ: اور اگر] [مُّتُّمْ: تم مرگئے] [اَوْ: یا] [قُتِلْتُمْ: تم مار دیے گئے] [لَاِالَى اللّٰهِ: یقیناً اللہ کی طرف] [تُحْشَرُوْنَ: تم اکٹھے کیے جاؤگے]